ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ بگٹی اور اوستہ محمد تین مختلف واقعات بارودی سرنگ دھماکہ دو لیویز اہلکار شہید شاہ زین پمپ کے قریب فائرنگ ایک شخص زخمی جبکہ اوستہ محمد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں سڑک کنارے بارودی سرنگ پھٹنے سے دو لیویز اہلکار شہید ہو گئے واقع کی اطلاع پر پولیس اور سیکورٹی فورسز جاے وقوع پر پہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دی گئی علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ اپریشن شروع کردی گئی جبکہ سوئی سٹی پولیس تھانے کی حدود شاہزین پمپ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا جوکہ غیر مقامی بتایا جارہاہے پولیس نے زخمی شخص کو انڈس ہسپتال سوئی منتقل کر دیا گیا جبکہ ضلع اوستہ محمد سٹی پولیس تھانے کی حدود سلیم کالونی میں منیر احمد بلیدی کے گھر میں گیس سلینڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال اوستہ محمد منتقل کردیا گیا۔
ڈیرہ بگٹی اور اوستہ محمد تین مختلف واقعات بارودی سرنگ دھماکہ دو لیویز اہلکار شہید شاہ زین پمپ کے قریب فائرنگ ایک شخص زخمی

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
