پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور ائیرپورٹ روڑ پر فائرنگ کا واقعہ مسلح افراد نے فائرنگ کرکے گدر سوراب کے رہائشی کو قتل کردیا پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت غریب شاہ ولد خان محمد کے نام سے ہوئی ہے اس سلسلے میں مذید تفتیش جاری ہے واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پنجگور ` مسلح افراد نے فائرنگ کرکے گدر سوراب کے رہائشی کو قتل کردیا

ٹیگز:
پنجگور
