لورالائی :لورالائی ڈیرہ روڈ طور تھانہ کے مقام پر ٹرک،کار اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق دو بچے زخمی حادثے میں جاں بحق خاتون کی شناخت خوشالئی بی بی زوجہ محمد جان قوم کبزئی ساکن مرغہ کبزئی،جبکہ زخمیوں کی شناخت گلنازہ ولد محمد جان، خالق داد ولد محمد جان کے ناموں سے ہوئی جاں بحق اور زخمیوں کو لورالائی ہسپتال لایا گیا مزید کاروائی لورالائی لیویز کر رہی ہے
لورالائی، ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق 2 بچے زخمی

ٹیگز:
لورالائی ٹریفک حادثہ
