ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے ضلع کچھی میں سڑک کنارے بچھائی گئی بارودی سرنگ کادھماکہ سیکیورٹی فورسز کے دو جوان زخمی گاڑی تباہ۔پولیس کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے گوٹھ مہیسر کے قریب سڑک کنارے بچھائی گئی بارودی سرنگ سے سیکورٹی فورسز کی گاڑی ٹکرا گئی جس سے زوردار دھاکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی بری طرح متاثر ہوئی واقع کی اطلاع پر پولیس اور سیکورٹی فورسز جاے وقوع پر پہنچ گئے علاقے کی ناکہ بندی کرکے تخریب کاروں کی تلاش شروع کردی گئی۔
کچھی میں بارودی سرنگ کادھماکہ سیکیورٹی فورسز کے دو جوان زخمی

ٹیگز:
بارودی سرنگ
