کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے جان محمد روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خالد نامی ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق جان محمد روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خالدنامی ایک شخص کو قتل کردیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے پولیس نے لاش تحویل میں لیکر لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا
کوئٹہ ٗ جان محمد روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے خالد قتل

ٹیگز:
کوئٹہ
