کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے شاہراہ حالی روڈ پر خود کش دھماکہ تفصیلات کے مطابق حالی پر خود کش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اطلاعات کے مطابق 9 افراد جاں بحق اور 30سے زائد زخمی ہوئے ہیں جبکہ سول ہسپتال کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے
کوئٹہ حالی روڈ پر خود کش دھماکہ 9 افراد جاں بحق اور 30سے زائد زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
