کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سول لائن کے علاقے میں واقع سٹی نالے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو منشیات فروش قتل منشیات فروش اس سے پہلے بھی کئی مقدمات میں جیل جاچکے تھے جن کی شناخت جانان سکنہ خروٹ آباد اور صالح قصاب سکنہ مٹھا چوک پشتون آباد سے ہوئی ہے۔
کوئٹہ ٗ منشیات فروش جانان و صالح قصاب قتل

ٹیگز:
کوئٹہ
