کوہلو (ڈیلی گرین گوادر)کوہلو کے علاقے لاسے زئی میں فائرنگ کے نتیجے میں باپ اور اس کے دو بیٹے جان بحق ہو گئے۔جان بحق افراد کی لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
کوہلو میں فائرنگ باپ سمیت دو بیٹے جاں بحق، علاقے میں سرچ آپریشن جاری

ٹیگز:
کوہلو
