کوئٹہ ( ڈیلی گرین گوادر) سراوان ہاوس بلوچستان پیس فورم کے چیرمین سینئیر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے قلم کار محمدحنیف قلاتی کی ملاقات ملاقات میں ریاست قلات کی تاریخ اور رئیسانی قبیلے کے جد آلہ سردار قطب الدین رئیس کی 15 صدی میں ریاست قلات میں اہم کردار ادا کرنے کے بارے میں گفتوشنید ہوئی. محمد حنیف قلاتی نے نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کو تاریخ قلات پر لکھے اپنے کتابوں کا تحفہ پیش کیا.
نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے قلم کار محمدحنیف قلاتی کی ملاقات `تاریخ قلات پر لکھے اپنے کتابوں کا تحفہ پیش کیا

ٹیگز:
میر لشکری
