کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق سریاب کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتول کی شناخت محمد صدیق سے ہوئی ہے انتظامیہ نے نعش ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے
کوئٹہ ٗ سریاب میں مسلح افرا د کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
