کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ واقعہ میں بی سی کے زخمی ڈی ایس پی عبدالرزاق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے تفصیلات کے مطابق مستونگ میں مسلح افراد کا دوسرا زخمی بلوچستان کانسٹیبلری کے ڈی ایس پی عبدالرزاق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اللہ کو پیارے ہوگئے
مستونگ ٗ بی سی کے ڈی ایس پی عبدالرزاق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے

ٹیگز:
مستونگ
