خاران(این این آئی) خاران میں ڈی آئی جی رخشان آفس پر نامعلوم افراد کے بم حملے میں 2افرادزخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو خاران میں ڈی آئی جی رخشان آفس پر نامعلوم افرا د نے بم پھینکے جوزورداردھماکوں سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں 2مزدور زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔دریں اثناء صوبائی وزیر میر شعیب نوشیروانی نے ڈپٹی کمشنر اورایس ایچ او سٹی کے ہمراہ ہسپتال کا دورہ کیا اورزخمیوں کی عیادت کی
متعلقہ خبریں
دہشتگردوں کا قلعہ قمع کئے بغیر ملک میں معاشی اور سیاسی استحکام ممکن نہیں،سینیٹرسعیداحمدہاشمی
October 1, 2023
green gwadar
نصیرآباد مختلف حادثات پانچ افراد جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی
March 23, 2026
green gwadar
