کوئٹہ(این این آئی) موسیٰ خیل کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے 2بھائی جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق موسیٰ خیل کے علاقے کنگری میں ایک مکان پر آسمانی بجلی گرنے سے2بھائی عبدالحلیم اور جمال الدین جاں بحق ہوگئے۔
موسیٰ خیل ،آسمانی بجلی گرنے سے 2بھائی جاں بحق

