اوستا محمد(یو این اے)ہائی وے موبائل پر دھماکہ تین اہلکار زخمی گاڑی تباہ ہوگئی تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے ہائی وے موبائل گاڑی پر رموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ تین اہلکار نیک محمد بگٹی۔غلام مرتضی منگی اور ہارون خان پنجابی شدید زخمی سیول اسپتال منتقل کر دیے گئے اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئے جبہ ڈی آئی جی سبی رینج عاصم خان اسپتال پہنچ کر زخمی اہلکاروں کی عیادت کی جبکہ رموٹ کنٹرول دھماکے موبائل گاڑی کو نقصان پہنچا مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔
اوستہ محمد، ہائی وے پولیس کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دھماکہ، تین اہلکار زخمی

