دالبندین (ڈیلی گرین گوادر) دالبندین بائی پاس پر کباڑ کی دکان میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق، متعدد افراد زخمی ابتدائی اطلاعات کے مطابق بچہ کباڑ میں موجود شے سے کھیل رہا تھا کہ اچانک دھماکہ ہواجبکہ باقی زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال دالبندین منتقل کر دیا گیاجبکہ انتظامیہ نے علاقے کو گھیرے میں لیکر واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات شروع کردی
دالبندین ٗ دکان میں زور دار دھماکہ ایک بچہ جاں بحق متعدد زخمی

ٹیگز:
دالبندین
