جیکب آباد (ڈیلی گرین گوادر) جیکب آباد ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ابھی تک جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں تاہم جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیا ں پٹری سے اتر گئیں دھماکے کے وقت جعفرایکسپریس ریلوے ٹریک پر تھی، دھماکے کے نتیجے میں ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹریک پر دھماکے کے بعد ٹرینوں کی آمد رفت معطل کردی گئی۔
جیکب آباد دھماکہ : جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیا ں پٹری سے اتر گئیں

ٹیگز:
جیکب آباد
