کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ہفتہ کو بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کی شام اور اتوار کو بارکھان، موسیٰ خیل اور ژوب میں آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس سے حالیہ گرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے۔
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ہفتہ کو بارش کا امکان

ٹیگز:
بارش کا امکان
