کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڈ پر واقع دکان میں آگ بھڑک اٹھی ،آگ نے قریب واقع دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،بڑی تعداد میں لوگ قریب موجود ہونے اور لوگوں کی بھیڑ کی وجہ سے فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو جائے وقوعہ پر پہنچنے میں مشکلات کا سامناہے۔
کوئٹہ ،ائیر پورٹ روڈ پر واقع دکان میں آگ بھڑک اٹھی

