منگچر (سوشل میڈیا رپورٹ) منگچر بازار میں نامعلوم موٹرسائیکل پر سوار نقاب پوش افراد نے فائرنگ کرکے مولاداد ولد قادر بخش قوم نیچاری سکنہ کوہک نیچاری کو قتل کردیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے
منگچر میں فائرنگ سے مولاداد نیچاری جاں بحق

ٹیگز:
منگچر
