ژوب (ڈیلی گرین گوادر) ژوب میں تالاب میں ڈوب کر دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو ژوب کی یونین کونسل الگڈھ بابر میں کلی مندے زئی بابر میں عنایت اللہ بابر نا می شخص کی دو بیٹیاں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔لیویز نے لاشوں کو تالاب سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردیا۔
ژوب میں تالاب میں ڈوب کر دو بچیاں جاں بحق

ٹیگز:
ژوب
