بولان(ڈیلی گرین گوادر) ڈھاڈر لیویز تھانے پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے ڈھاڈر میں لیویز تھانے پر دستی بم پھینکا جو تھانے کے باہر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ اس موقع پر لیویز نے جوابی فائرنگ کی جس کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔حکام کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔مزید کاروائی جاری ہے
ڈھاڈر لیویز تھانے پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ پھینک دیا

ٹیگز:
ڈھاڈر
