پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد۔پولیس کے مطابق جمعرات کو پولیس نے پنجگور کے علاقے عیسئی سے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جس کی شناخت مکرم ولد اکرم کے نام سے ہوئی ہے جسے فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔
پنجگورکے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد

ٹیگز:
پنجگور
