لسبیلہ :سی آئی اے حب کی کاروائی چھ کلو چرس بر آمد کرکے ایک اسمگلر کو گر فتارکر لیا۔ اتوارکوسی آئی اے و خفیہ اطلاع ملی تھی کہ مسافر کوچ کے ذریعے کوئٹہ سے حب منشیات اسمگل کی جارہی ہے جس پر انچارج سی آئی اے حب قادر شیخ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کوئٹہ سے حب منشیات کی اسمگلنک ناکام بناتے ہوئے مسافر کوچ پر چھاپہ مار کر کوچ سے چھ ہزار ایک سو پندرہ گرام اعلی کوالٹی کے چرس برآمد کرکے ایک اسمگلر علی شیر ولد حاجی محمد کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
سی آئی اے حب کی کاروائی چھ کلو چرس بر آمد ایک اسمگلر گر فتار

ٹیگز:
حب
