ژوب(ڈیلی گرین گوادر) ژوب میں پانی کی ٹینکی پھٹنے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق ژوب کے علاقے ولمہ میں سیمنٹ سے تعمیر شدہ پانی کی ٹینکی پھٹنے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے جنکی لاشیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دی گئیں، پولیس کے مطابق مقتولین کا تعلق مردان زئی قبیلہ سے تھا مزید کارروائی جا ری ہے۔
ژوب،پانی کی ٹینکی پھٹنے سے میاں بیوی جاں بحق

ٹیگز:
ژوب
