کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے میں مساجد کی رجسٹریشن کے لئے باقاعدہ آن لائن رجسٹریشن پورٹل قائم کر دی ہے محکمہ مذہبی امور حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکلر کے مطابق ڈائریکٹر جنرل چیریٹرز رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن اتھارٹی کی جانب سے مساجد کی رجسٹریشن کے لئے www.bcra.gob.pk کے نام سے آن لائن پورٹل قائم کردی ہے جس سے مساجد کی رجسٹریشن کے حوالے سے معلومات اور دیگر طریقہ کار کے نظام میں آسانی ہوگی۔
حکومت بلوچستان نے صوبے میں مساجد کی رجسٹریشن کے لئے آن لائن رجسٹریشن پورٹل قائم کر دی

ٹیگز:
حکومت بلوچستان
