تربت(ڈیلی گرین گوادر)تربت کے علاقینذر آباد تمپ میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی ہو گیا تربت میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت رشید ولد دلشاد کے نام سے ہوئی، جبکہ اس کا بھائی مجید ولد دلشاد زخمی ہوگیا۔ پولیس کے۔مطابق واقعہ کے بعد ملزم موقع واردات سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے۔
تربت،زمین کے تنازعے پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
تربت
