بولان(ڈیلی گرین گوادر)بولان کے علاقہ ڈھاڈر میں بھائی کی فائرنگ سے بہن اور اسکا مبینہ آشنا زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق ڈھاڈر شاہی چوک کے قریب پولیس کے مطابق زائد جتوئی نامی شخص نے فائرنگ کر کے اپنے بہن مسماۃ(م) اور اسکے مبینہ آشنا محمد فاروق جتوئی کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کرکے فرار ہو گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا پولیس کے مطابق واقعہ سیاہ کاری بتایا جاتا ہے مزید کاروائی ڈھاڈر پولیس کررہی ہے۔
بولان،مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بہن اوراسکے مبینہ آشنا کو زخمی کردیا

ٹیگز:
بولان
