مستونگ(ڈیلی گرین گوادر) مستونگ میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو مستونگ کے علاقے کلی فیض آباد میں ایک گھر میں گیس دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جان خان ولد لال بخش زخمی ہوگیا پولیس نے زخمی کو ہسپتال پہنچادیا اورمزید کارروائی شروع کردی۔
مستونگ میں گیس دھماکے سے ایک شخص زخمی

ٹیگز:
مستونگ
