کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق عید الفطر کے موقع پر صوبہ بھر میں 31 مارچ تا 02 اپریل 2025 (پیر سے بدھ) کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
حکومت بلوچستان نے عیدالفطر پر 31 مارچ سے 2اپریل تک عام تعطیل کا علان کردیا

ٹیگز:
حکومت بلوچستان
