خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار کے علاقے میں گھر پربم حملے میں دوبچوں سمیت3افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خضدار کے علاقے کوشک میں نامعلوم افراد نے گر پربم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2بچوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا اورمزید کارروائی شروع کردی۔
خضدار،گھر پر دستی بم حملہ،دو بچوں سمیت 3 افراد زخمی

ٹیگز:
خضدار
