پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جان بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق پنجگور سے 20 کلومیٹر دور شور چڑھائی کے مقام پر چڑھائی کو پار کرتے ہوئے ٹریکٹر کے بریک فیل ہونے پر ٹریکٹر بے قابو ہوکر کھائی میں جاکر گر گیا جسکے نتیجے میں ٹریکٹر کا ڈرائیور اسماعیل ولد ابراھیم سکنہ گدر حال پنجگور نیچے دب کر جان ہوگیا۔
پنجگور،ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
پنجگو
