کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے آئین کے آرٹیکل 109(a) کے تحت بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس سوموار 10 مارچ کو دوپہر اڑھائی بجے طلب کرلیا ہے۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
