تربت (ڈیلی گرین گوادر) تربت مند زیر تعمیر سڑک پرفورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا جانی نقصان نہیں ہوا۔ تربت مند زیر تعمیر سڑک پر کلاتک کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ کیا گیا تاہم اس سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں۔دھماکہ کے بعد فورسز نے علاقہ کا گھیراؤ کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
تربت،مند زیر تعمیر سڑک پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ

ٹیگز:
تربت
