خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار کے نواحی علاقے میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ساول خان پندرانی جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مرحوم ایس ایچ او بھاول خان پندرانی کے چچا زاد اور پیرجان پندرانی کے ماموں زاد بھائی تھے۔ ان کی تعزیت بالینہ کٹھان ساسولی آباد میں جاری ہے۔
خضدار،بجلی کا کرنٹ لگنے سے شخص جاں بحق

ٹیگز:
خضدار
