کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقےپشتون آباد میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق5 زخمی ہوگئے گیس دھماکے سے گھر منہدم ہوگیا پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیاگیس دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں میں 1 لڑکی شامل ہے جبکہ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں لواحقین کے حوالے کردئیے ہیں دھماکہ گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث رات 3 بجے ہوا۔
کوئٹہ،پشتون آباد میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ،3 افراد جاں بحق،5 زخمی

