کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ پولیس کا کوئٹہ پریس کلب پر دھاوا، ایس بی کے ٹیسٹ پاس امیدواروں کی گرفتاری تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری پریس کلب کے اندر گھس گئیپریس کانفرنس کے لئے آئے شرکا کو گرفتار کرلیااپولیس کے مطابق یس بی ٹیسٹنگ سروس کے تحت شارٹ لسٹ کے تحت شارٹ لسٹ امیدوار گرفتار امیدواروں کو کار سرکار میں مداخلت پر گرفتار کیا گیا امیدوار احتجاج اور دھرنے کے ذریعے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر رہے تھے ، گرفتار امیدواروں کو مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا گیا ، محکمہ تعلیم کی اسامیوں پر بھرتی کے لئے امیدواروں نے دو روز سے دھرنا دے رکھا تھا ، امیدواروں کا موقف ہے کہ تقرریوں کے لیٹر جاری کئے جائیں، : ہم پریس کانفرنس بک کرنے آئے تھے پولیس نے گرفتار کر لیا ،
پولیس کا کوئٹہ پریس کلب پر دھاوا، ایس بی کے ٹیسٹ پاس امیدواروں کی گرفتاری

ٹیگز:
کوئٹہ پریس کلب
