کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں تیزرفتار ٹرک کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے ارباب ٹاؤن میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 13سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی اورمزیدکارروائی شروع کردی۔
کوئٹہ،تیزرفتار ٹرک کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
