کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)جیل روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں پاک فوج کے ریٹائرڈ افسر، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حبیب زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان پر اچانک فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے اور فوری طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ منتقل کر دیے گئے ہیں۔
کوئٹہ،جیل روڈ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل حبیب زخمی، سی ایم ایچ منتقل

ٹیگز:
کوئٹہ
