مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)مستونگ ظہور احمد سمالانی اور سید گل کی عدم بازیابی کے خلاف قومی شاہراہ پر ہڑتال دوسرے روز میں داخل 23 گھنٹے سے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بلاک ہیں دھرنا مظاہرین رات قومی شاہراہ پر گزاری ۔قومی شاہراہ کی بندش سے سینکڑوں گاڑیوں پھنس گئے ہیں۔ مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہیں قومی شاہراہ کی بندش سے کرب و جوار میں کھانے پینے کی اشیاء ناپید ہوچکا ہے اب دھرنے کو وسعت دے کر لکپاس کے مقام پر تفتان ٹو کوئٹہ شاہراہ کو بلاک کرکے احتجاجی کیا جارہا ہے ۔
مستونگ،ظہور احمد سمالانی اور سید گل کی عدم بازیابی کے خلاف قومی شاہراہ پر ہڑتال دوسرے روز میں داخل

ٹیگز:
مستونگ
