ڈھاڈر(ڈیلی گرین گوادر)بولان، سبی اجتماع سے کوئٹہ آنے والےسے موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ،دو نوجوان زخمی پولیس ذرائع کے مطابق بولان ڈھاڈر دوپاسی نالے کے قریب مسلح ڈاکوؤں سے مزاحمت پر دو افراد زخمی زخمی ہونے والوں کا تعلق لہڑی قبائل سے بتایا جاتا ہے زخمی ہونے والے تبلیغی اجتماع کے بعد کوئٹہ جارہاہے تھے زخمیوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا گیا۔ شناخت عبدالغنی ولد محمد وارث اور فتح محمد ولد سفر خان سے ہوئی۔
بولان،سبی اجتماع سے کوئٹہ آنے والےسے موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، دو نوجوان زخمی

ٹیگز:
بولان
