کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)حکومت پاکستان، کابینہ ڈویڑن اسلام آباد کے نوٹیفکیشن نمبر 10-1/2025-Min.II مؤرخہ 6 فروری 2025 کی روشنی میں اور حکومت بلوچستان اور عوامِ بلوچستان کی جانب سے پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے، حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں ہفتہ، 8 فروری 2025 کو یومِ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔پرنس کریم آغا خان کے جنازے کے موقع پر 8 فروری 2025 کو صوبہ بھر میں پاکستان کا قومی پرچم نیم بْلند رہے۔
بلوچستان حکومت کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر یوم سوگ کا اعلان

ٹیگز:
پرنس کریم آغا خان
