کراچی(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور سے پی پی پی سینٹرل ایگزیگٹیو کمیٹی کے رکن و ایم پی اے حاجی علی مدد جتک کی ملاقات۔ملاقات میں پارٹی و حکومتی امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ملاقات میں صوبہ بلوچستان کے سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔
فریال تالپور سے حاجی علی مدد جتک کی ملاقات، پارٹی و حکومتی امور پر تفصیلی بات چیت

ٹیگز:
فریال تالپور
