قلات:قلات شہر میں اب سے تھوڑی دیر پہلے زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ذرائع کے مطابق دھماکہ پولیس لائن کی چوکی پر ہوا قلات سے ذرائع کے مطابق قلات سٹی میں پولیس لائن کی ہائی سکول کے امتحانی ہال کی جانب سے قائم چوکی پر بم حملہ ہوا ہے تاہم دھماکے میں نقصان کی تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں۔
قلات،پولیس لائن کی چوکی پر زوردار دھماکہ

ٹیگز:
قلات
