حب (ڈیلی گرین گوادر)حب جام کالونی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے مقتول کی شناخت عاشق علی کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے ۔ پولیس کے مطابق مقتول کے بھائی نے کورٹ میرج کیا ہے جبکہ بھائی پر ایک بار قاتلانہ حملہ ہوا تاہم ان بھائی بچ گئے جو بعد فرار ہوگئے آج مقتول پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے ۔
حب،جام کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
حب
