اوستا محمد(ڈیلی گرین گوا در)سیاہ کاری کے الزام میں باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل کردیا تفصیلات کے مطابق لیویزتھانہ جھل مگسی کے حدود گوٹھ راہیجہ مگسی میں ملزم علی نواز مگسی نے اپنی بیٹی مسما سلطانہ کوسیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا جبکہ سیاہ ہونے والے مبینہ طور پر الیاس نامی مگسی بچ جانے میں کامیاب ہوگیا۔ ملزم قتل کے بعد فرار لیویز فورس نے لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا جبکہ ملزم کی تلاش شروع کر دی۔
اوستہ محمد،باپ نے بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

ٹیگز:
اوستہ محمد
