قلات(ڈیلی گرین گوادر)ریکروٹس ٹریننگ سینٹرقلات میں 33 ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب منعقدہوا تقریب کا معمان خاص ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل آف پولیس و کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغامحمدیوسف تھے تقریب میں ایس پی قلات شہزاداکبر ڈی ایس پی منظوراحمد ایس ڈی پی او عبدالرحیم ایڈیشنل ایس ایچ او میرنزیراحمد عمرانی لائن آفیسر حاجی محمد اسماعیل شاہوانی لائن آفیسر آرٹی سے قلات جمعیل احمد شاہوانی آر آئی عبدالعزیز محمدحسنی آرآئی کریم بخش سمالانی عبدالقادر لانگو پی اے ایس پی قلات حاجی محمدنسیم شاہوانی اے ایس آئی فیاض احمد اے ایس آئی داؤدشاہ ہیڈمحررعبدالودود ایم ٹی او علی اکبرساسولی گنتی محرر حافظ عبدالحہد کوارٹرماسٹرمحمدبخش عبدالسلام ساسولی و دیگر پولیس آفیسراں اور جوانوں ںے بھی شرکت کی. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل آرٹی سی سکندرخان خجک نے پاس ہاؤٹ ہونے والے جوانوں کو مبارکباد دی اور سپاس نامہ پیش کرتے ہوئے کہاکہ آرٹی سی قلات ریاست قلات کے دور سے تربیتی ٹریننگ سینٹر ہے جہاں سے بلوچستان پولیس کے ہزاروں جوانوں تربیتی ٹریننگ حاصل کی ہے تاریخی ٹریننگ سینٹر میں سہولیات کا فقدان ہے جس کی وجہ سے ٹریننگ سینٹر کی اسٹاف اور جوانوں کو مشکلات درپیش ہے تقریب پاسنگ آؤٹ پریڈ سے معمان خاص ایڈیشنل جنرل آف پولیس و کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغامحمدیوسف نے پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں سے خطاب کرتےہوئے جوانوں کو مبارکباد دی اور کہاکہ یہ جوان اپنے اپنے علاقوں میں جا کر امن و امان قائم کرنے کے لیئے اپناقلیدی کردار ادا کرینگے پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں کے کندھوں پر بھاری زمہ داریاں آگئے ہیکہ وہ امن قائم کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے کی بہتری کیلئے بھی بھر پور کردار ادا کرینگے انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں بڑھتے ہوئے حالیہ دہشتگردی کے واقعات سے پولیس کی زمہ داریوں میں اضافہ ہوگیا ہے اور پولیس کے جوانوں اور آفیسران کی جدید تقاضوں کے مطابق تربیت بھی ضروری ہے انہوں نے کہا کہ قلات کی پولیس تربیتی سینٹر تاریخی ہے ان مسائل کے حل کے لیئے تمام تر دستیاب وسائل بروقار لائے جائیں گے تربیتی ٹریننگ مکمل کرنے والے پولیس کے جوانوں نے بہترین پریڈ اور خوبصورت ڈیموز پیش کر کے حاضرین سے خوب داد سمیٹی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مہمان خاص نے نمایاں کارکردگی پیش کرنے والےجوانوں میں انعامات بھی تقسیم کیا
قلات ریکروٹس ٹریننگ سینٹر میں پولیس کے چار سو سے زائد جوانوں نے تربیتی ٹریننگ مکمل کرلیے

ٹیگز:
پولیس
