ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) پولیس تھانہ چھتر حدود گوٹھ کھیہ کے غلاقے میں تخریب کاری کی کوشش سکیورٹی فورسز نے ناکام بناء دی ایک کلو بارودی دھماکہ خیز مواد ناکارہ بنادیا سکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس تھانہ چھتر کی حدود کھیہ کے علاقے میں دہشت گردی کی کاروائی کے لیے زمین میں دفن بارودی مواد سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارواء کے دوران ناکارہ بنا دیا جس سے علاقہ بڑی تباہی سے بچ گیا۔
چھترمیں سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی

ٹیگز:
چھتر
