پنجگور : پنجگور سوردو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جمعیت کے ضلعی نائب امیرجاں بحق۔پولیس کے مطابق جمعیت علمائے اسلام پنجگور کے ضلعی نائب امیر مولوی عبدالحئی بلوچ اس وقت مسلح افراد کی گولیوں کا نشانہ بنے جب وہ بازار سے اپنے گھر سوردو جارہے تھے مولوی عبدالحئی کو سوردو جہلگ میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا واقعہ کے بعد ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر سول اسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید
پنجگور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت کے ضلعی نائب امیرجاں بحق

ٹیگز:
پنجگور فائرنگ
