خضدار(ڈیلی گرین گوادر) زہری سے لاپتہ دو افراد بازیاب ہوکر منظر عام پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کی تحصیل زہری سے 9جنوری کو لاپتہ ہونے والے داؤد لوٹانی اور عبدالکریم میراجی بدھ کو بازیاب ہو کر منظر عام پر آگئے۔
زہری سے لاپتہ دو افراد بازیاب

ٹیگز:
زہری
