کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی وزیر میر علی حسن زہری کومحکمہ زراعت و کواپریٹوکاقلمدان دیدیا گیا۔ بدھ کی شب پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماو صوبائی وزیر میر علی حسن زہری کومحکمہ زراعت و کوآپریٹوکا قلمدان تفویض کردیا گیا ہے اس حوالے سے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
میرعلی حسن زہری کو محکمہ زراعت و کوآپریٹو کا قلمدان سونپ دیا گیا

ٹیگز:
میرعلی حسن زہری
